Term & Condition

 

 

شرائط و ضوابط

یہ شرائط و ضوابط Kayanimart کی ویب سائٹ اور خدمات کے استعمال پر لاگو ہوتے ہیں۔ ویب سائٹ کے استعمال سے آپ ان شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔

١۔ خدمات کا استعمال

ہماری ویب سائٹ پر موجود پروڈکٹس صرف ذاتی استعمال کے لئے ہیں۔ کسی بھی غیر قانونی یا نقصان دہ سرگرمی کے لئے استعمال کرنا ممنوع ہے۔

٢۔ قیمتیں اور دستیابی

تمام پروڈکٹس کی قیمتیں ویب سائٹ پر درج ہیں۔ قیمتوں اور دستیابی میں بغیر اطلاع تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

٣۔ آرڈرز

آرڈر مکمل ہونے کے بعد اس کی تصدیق آپ کو فون یا میسج کے ذریعے کی جائے گی۔ اگر کسی پروڈکٹ کی دستیابی نہ ہو تو کمپنی آرڈر منسوخ کرنے کا حق رکھتی ہے

٥۔ ذمہ داری کی حد

Kayanimart

کسی بھی تکنیکی خرابی، ڈلیوری میں تاخیر یا غیر متوقع صورتحال کے لئے ذمہ دار نہیں ہو