FAQs Page

 

 

Frequently Asked Questions (FAQs)

1. Kayanimart سے کیسے آرڈر کریں؟

بس اپنی پسند کا پروڈکٹ cart میں شامل کریں، checkout پر جائیں اور اپنی معلومات ڈال کر آرڈر کنفرم کریں۔

2. Delivery کتنے دن میں ملتی ہے؟

عام طور پر پاکستان کے اندر delivery 2 سے 4 دن کے اندر مل جاتی ہے۔

3. Payment کے کون سے طریقے ہیں؟

ہم Cash on Delivery (COD) اور Bank Transfer دونوں accept کرتے ہیں۔